ریل مزدور اتحادشیڈسٹاف کامئی کے آخری ہفتے میںآل پاکستان اجلاس منعقدہوا،جس میں محنت کشوں کے مطالبات کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ محنت کش2جون سے پورے ملک میں تحریک کاآغاز کریں گے اور اس سلسلے کاآغازریلوے کے شیڈوں میں2گھنٹے کی ہڑتال سے کیا جائے گا اگر حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کئے تودورانیہ بڑھاتے ہوئے پہیہ جام کردیا جائے گا�آا۔تنخواہ کا50ٹیکنیکل الاؤنس دیا جائے۔
ب۔الیکٹریشن اور مکینک کوسنیارٹی کے حساب سے ساتویں سے نوں سکیل دیا جائے۔
ج۔شفٹ الاؤنس دیا جائے۔
د۔تنخواہ سے پانچ فیصد کٹوتی بند کی جائے۔