مختصر طور پر اس کی مزدور تحریک کے ساتھ نفرت کی وجہ طبقاتی ہے ۔لیکن قاتلانہ غیض و غضب کی وجہ یورپ پر
August 16, 2011
ناروے میں قتل عام اور یورپ میں بڑھتی ہوئی نسل پرستی
ا وسلو میں خوفناک قتل عام کے مجرم آندرے بیرنگ بریوک کے بارے میں یہ خیال کیا جارہا ہے کہ یہ اقدام اس نے اکیلے کیا ہے ۔اس کے وکیل نے یہ انکشاف کیا ہے وہ لیبر پارٹی اور اس کی یوتھ تنظیم سے نفرت کرتا ہے جسے وہ (غلط طور پر )مارکسسٹ سمجھتا ہے ۔رپورٹس کے مطابق وہ عیسائی بنیاد پرست ہے جو ملٹی کلچر ازم،بائیں بازو اور مسلمانوں سے شدید نفرت کرتا ہے
مختصر طور پر اس کی مزدور تحریک کے ساتھ نفرت کی وجہ طبقاتی ہے ۔لیکن قاتلانہ غیض و غضب کی وجہ یورپ پر
مختصر طور پر اس کی مزدور تحریک کے ساتھ نفرت کی وجہ طبقاتی ہے ۔لیکن قاتلانہ غیض و غضب کی وجہ یورپ پر
read more »
August 16, 2011
کے ای ایس سی کے محنت کشوں کی فتح
) رپورٹ) کے ای ایس سی کی انتظامیہ نے اپریل کے مہینے میں 4500سے زائد محنت کشوں کو برطرف کردیا گیا۔جس کے خلاف سی بی اے اور دیگر یونینز نے ایک اتحاد تشکیل دے دیا اور اس فیصلے کے خلاف پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگا یا،ان کا مطالبہ تھاکہ محنت کشوں کی برطرفی کو واپس لیا جائے۔ہر روز ہزاروں محنت کش جمع ہوتے اور جدوجہد کا علم بلند کرتے۔
یہ جدوجہد 89روز تک مختلف مراحل سے گزرتی رہی۔محنت کشوں کی حمایت میں شہر میں ایک روز ہڑتال بھی کی گی،مختلف مواقعوں پر ہزاروں افراد پر مشتمل ریلیاں بھی نکالی گئیں
یہ جدوجہد 89روز تک مختلف مراحل سے گزرتی رہی۔محنت کشوں کی حمایت میں شہر میں ایک روز ہڑتال بھی کی گی،مختلف مواقعوں پر ہزاروں افراد پر مشتمل ریلیاں بھی نکالی گئیں
read more »
August 16, 2011
برطانیہ میں فسادات اور سرمایہ داری کا بحران
تحریر:کامریڈ:رمضان
2011فسادات، جدوجہد اور انقلابات کا سال ہے اور اب کی بار یہ برطانیہ میں ہوا جہاں پچھلے ایک سال سے جدوجہد منظم ہو
read more »
August 16, 2011
پی ٹی سی ایل کے برطرف محنت کشوں کو بحال کرو
2005میں پی ٹی سی ایل کی پرائیویٹائزیشن کے وقت گورنمنٹ کے اعلی حکمرانوں کی ورکرز حقوق اور نوکریوں کے تحفظ کے لئے تحریری ضمانت دی گئی تھی اور ایتلاصات نے ورکرز کی تنخواہیں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ساتھ بڑھانے کا وعدہ کیا تھا۔ایتصلات انتظامیہ یو اے ایUAEکا پی ٹی سی ایل کو خریدتے وقت ملازمین کی شرائط ملازمت اور مراعات
read more »