سوشلسٹ انقلاب تک ناقابل مصالحت جدوجہد
جدوجہد کا آغاز:
بجلی کی طویل لودشیڈنگ کی وجہ سے پنجاب کے مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہورہے ہیں۔جس میں جلاؤ گھیراؤ کے ساتھ مختلف سڑکوں کو بھی احتجاجیوں نے بند کردیا.لاہور،فیصل آباد،گجرانوالہ،ملتان،اوکاڑہ ، اور راولپنڈی میں شدید احتجاجات برپا ہوئے۔جن پر پولیس نے وحشیانہ تشدد،گرفتاریاں،مقدمات بھی درج کیے،لیکن احتجاج کم ہونے کی بجائے
read more »