وال اسٹریٹ پر قبضہ کی تحریک نے پوری دنیامیں بغاوت کی آگ کو پھیلا دیا، سرمایہ داری نظام کے خلاف 82 ممالک کے 720سے زائد شہروں میں احتجاج ہو ا،یہ احتجاج بے روزگاری،غربت،نج کاری،نوکریوں کے خاتمے اور عوامی سہولیت میں کٹوتیوں کے خلاف تھا،جدوجہدمیں شریک لوگوں کا نعرہ ہے کہ’’ ہم99%ہیں تم 1% ہو‘‘ یہ عام لوگوں پر مشتمل اسمبلیاں منعقد کرتے ہیں ،جن میں ہر ایک اپنے مسائل کے حوالے سے بات کرتا،اس عمل کا مقصد سیاست کو حکمران طبقہ سے آزادکروانا اور عوام کی سیاست میں شمولیت ہے ۔
پاکستان میں سرمایہ داری مخالف تحریک کے آغاز کا مقصدوال اسٹریٹ میں اور دنیا بھر میں سرمایہ کے خلاف بغاوت کے ساتھ اظہار یکجہتی اور پاکستان میں لوڈشیڈنگ،بے روزگاری، غربت ،نج کاری، نوکریوں سے نکالے جانے ،اداروں کی تباہی ،تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج ہے۔نوجوانوں، محنت کشو اور غریبوں آو ملکر جدوجہد کا آغاز کرئیں،ایک ایسے نظام کے لیے جہاں پیدوار کامقصد منافع کی بجائے انسان کی ضرریات کی تکمیل ہو،اس کے لیے ہمیں پورے پاکستان میں سرمایہ مخالف تحریک اور عوامی اسمبلیوں کو بنانا ہوگا۔تاکہ ہم سیاست میں اپنی شرکت کے ذریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرسکیں،اس کے ساتھ ہی ہمیں اس تحریک کی سیاسی جماعت کے لیے بھی جدوجہد کرنا ہوگی،جو سرمایہ داری مخالف اورسوشلسٹ پروگرام کے لیے جدوجہد کرئے۔
سوشلسٹ انقلاب تک ناقابل مصلحت جدوجہد
انقلابی سوشلسٹ موومنٹ

Advertisement