تھائی لینڈ میں حکومت اور ریڈ شرٹس کے درمیان جدوجہد کا خاتمہ ریڈ شرٹس کی خونی شکست کی صورت میں سامنے آیا ہے ۔
19مئی کو تھائی آرمی نے ریڈ شرٹس کے کیمپوں میں داخل ہوکر فائرنگ شروع کردی تھائی آرمی نے اعلان کیا کہ باہر آؤ اور مزاحمت چھوڑ دو ورنہ تم مار دیے جاؤ گے ۔
read more »
May 25, 2010