حکمران طبقے نے ڈیموں فیکٹریوں ،پاور پلانٹ اور جاگیریں بچانے کے لئے سیلاب کا رخ غریب آبادی کی طرف کر دیا تھا ۔جس کو اس علاقوں کے لوگ سہہ رہے ہیں ہیں عوام نے دیکھ لیا ہے کہ کس طرح قدرت نہیں یہ حکمران طبقہ ہے جو ان کی بربادی کا باعث بنا ہے۔
بندھوں کو توڑنے پر عوامی نفرت اور غصہ اتنا شدید ہے کہ حکمران مجبور ہیں کہ اپنے ہی ساتھیوں کے خلاف تحقیقات کا اعلان کریں ۔
read more »
September 16, 2010