Posts tagged ‘eastern europe’

March 29, 2009

ابھرتی محنت کش طبقے کی تحریک

نیا بھر کے محنت کشوں کو واضح ہو گیا ہے 2008 ؁ء کا مالیاتی بحران صرف ایک آغاز تھااورتاریخ کے بد ترین بحران کا ابھی صرف آغاز ہورہا ہے۔ جہاں کروڑہا محنت کشوں کی نوکریاں خطرے میں ہیں ۔ ریاست کی طرف سے اربوں ڈالرز کے بیل آؤٹ کے باوجود سرمایہ دارمطمئن نہیں اور چاہتے ہیں کہ اس بحران کی قیمت محنت کش عوام ادا کریں۔

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.