مالیاتی بحران نے سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی ظاہر کر دی امریکہ اور یورپی ممالک کی طرف سے ہزاروں ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پلان کے باوجود پچھلے عرصے میں222 40 سے زائدسرمایہ برباد ہو چکا ہے ۔
معیشت دان جو فری مارکیٹ اکنامی کے گن گار ہے تھے ‘ بحران کے متعلق بات کرنا پسند نہیں کرتے تھے اور پچھلے ڈیڑھ سال سے جاری بحران کے باوجود پر امید تھے کہ مارکیٹ اپنی اصلاح خود کرے گی۔ اب نا امیدی اور خوف میں مبتلا ہیں ایلین گرین سپین جو امریکن فیڈرل ریڈرو کا سابق چیئرمین تھا وہ اب اس بحران کے بعد اس نظام بنیاد پر شکوک ظاہر کر رہا ہے اور فرانس کے صدر سرکوزی جو نیو لبرل اکانومی کا چیمپئین تھا کہ بقول فری مارکیٹ اکانومی کا عہدختم ہو گیا ہے۔
March 1, 2009
مالیاتی بحران
read more »