اس وقت ریاست کا سوال نظریے اور عملی سیاست میں خاص اہمیت حاصل کر رہا ہے ۔سامراجی جنگ اور ریاستی جبر اس کے خلاف جدوجہد پیدا کر رہا ہے ۔لیکن اسٹالن ازم اور اصلاح پسندی کے اثر کی وجہ سے یہ غلط تصور پیدا ہو گیا ہے کہ مارکسٹ ریاست کے حامی ہوتے ہیں اور ریاست کی مخالفت کے نظریات انار کزم سے وابستہ ہیں
read more »
January 5, 2009