ہم ان تمام تنظیموں سے ایک مشترکہ کانفرنس کومنعقدکرنے کی اپیل کرتے ہیں ۔جو سمجھتی ہیں کہ محنت کش طبقے کی انٹرنیشنل تعمیراس عہد کی ضرورت ہے۔
ڈئیر کامریڈز:
لیگ فاردی فیفتھ انٹرنیشنل ،ان تمام تنظیموں کو بحث کی دعوت دیتی ہے ۔جنھوں نے عندیہ دیا ہے کہ وہ محنت کش طبقے کی نئی عالمی تنظیم کے قیام کی حمایت کرتے ہیں ،ایک نئی انٹرنیشنل جو سرمایہ دار طبقے کے محنت کشوں کی سماجی حاصلات ،جمہوری حقوق اورقدرتی ماحول پر حملوں کے خلاف عالمی سطح پر محنت کشوں کی مزاحمت منظم کرے ۔
read more »
October 1, 2010