مارکس اور اینگلز نے جب سے مزدور طبقہ کے زریعے سرمایہ داری کے خاتمے کی بات کی ہے یہ کہا جارہا ہے کہ مزدور طبقہ ختم ہوگیا ہے ۔فرسٹ ورلڈ میں کہا جاتا ہے کہ اب تو مینوفیکچر ینگ انڈسٹری کا خاتمہ ہو رہا ہے اور وائٹ کالر ورکرز کی تعداد میں اضافے کو لے کر کہا جاتا ہے کہ مڈل کلاس بڑھ گئی ہے ۔اور محنت کش طبقہ انقلابی صلاحیت کا حامل نہیں رہا۔
read more »
