Archive for May, 2011

May 27, 2011

تنخواہوں میں اضافہ کی جدوجہد

مو جودہ بجٹ میں حکومت نے تنخواہوں میں اضافے سے انکار کردیا،ان کے بقول موجودہ معاشی بحران میں میں معیشت اس کی متحمل نہیں ہوسکتی۔جبکہ مہنگائی میں اضافے نے محنت کش عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ۔بجلی ،گیس ،پیٹرول اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے ،موجودہ سال کے دوران اشیائے صرف کی قیمتوں میں 300فیصداضافہ ہوا ہے اس لیے محنت کش اس صورتحال پر سخت غصہ میں ہیں

read more »

May 5, 2011

سامراج،اسامہ بن لادن اور محنت کش طبقے

اوبامہ نے خوشی سے جھومتے ہوئے،اوسامہ بن لادن کی موت اور امریکہ کی کامیابی کا اعلان کیا۔امریکہ میں فتح کا جشن جاری ہے۔مجاہد دہشت گرد بن گیا اور امریکہ سے تضاد میں آگیاتھا،اس کی موت سے یقینی طور پر اس تضاد کا خاتمہ نہیں ہے جس کی وجہ افغانستان اور عراق کے عوام بربریت کی زندگی گزار رہے ہیں۔پاکستان تیزی سے اس بربریت کی طرف دھکیلا جارہا ہے ۔یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ عرب ممالک میں جنم لینے والے انقلاب نے اسامہ اور اس کے نظریات کو موت دے دی تھی اور واضح کیا تھا کہ سامراج اور اس خطے میں اس کے حامیوں کے خلاف جدوجہدکاکیا طریقہ کار ہوسکتا ہے

read more »