Archive for July, 2011

July 23, 2011

کراچی میں محنت کشوں کا قتلِ عام

کراچی میں 5جولائی سے جاری قتلِ عام میں300سے زائد افراد ہلاک جبکہ بڑی تعداد میں زخمی ہوئے،اس کے ساتھ بیشمار بسوں اور دکانوں کو نذر آتش کیا گیا اور حد تو یہ ہے کہ مختلف علاقوں میں مکانوں پر فائرنگ ،راکٹوں اور بمبوں سے حملے کیے گے ،جس نے خوف اور نفرت کی فضاء میں شدت سے اضافہ کردیا۔فوج اور رینجرز کی تعیناتی اور عشرت العباد کی

read more »

Advertisements
July 13, 2011

نظریہ مسلسل انقلاب کیا ہے؟

تحریر:لیون ٹراٹسکی
مجھے امید ہے کہ قاری اس بات پر اعتراض نہیں کرے گا۔اگر میں اس کتاب کا اختتام اپنے وضع کردہ جامع اور اصولی نتائج پر کرنے کی کوشش کروں ،اس خوف کے بغیر کہ کچھ باتیں دوبارہ دہرائیں جائیں۔
1.نظریہ مسلسل انقلاب ہر مارکسسٹ سے یہ مطالبہ کرتا ہے کہ اسے بہت زیادہ توجہ دی جائے ۔،طبقاتی اور نظریاتی جدوجہد کے سفر میں مکمل اور حتمی طور پر اس سوال کو روسی مارکسسٹوں کے درمیان پرانے اختلاف رائے تذکرے کی حدود سے اوپر اٹھادے ،اور اسے عالمی انقلاب کے عمومی طریقہ کار،کردار اور داخلی رشتوں کے سوال میں بدل دے ۔
2.ایسے ممالک کے حوالے سے جہاں سرمایہ دارانہ ترقی تاخیر سے ہوئی ،خاص طور پر نو آبادیاتی اور نیم نو آبادیاتی ممالک ،نظریہ مسلسل انقلاب واضح کرتا ہے کہ قومی نجات اور

read more »

July 8, 2011

پنجاب یونیورسٹی میں جمعیت کی دہشت گردی

(رپورٹ) پنجاب یونیورسٹی میں حالیہ ہفتہ سے جمیعت کی پر تشدد کاروائیوں میں اضافہ خوفناک حد تک پہنچ گیا شعبہ فلاسفی میں پچھلے دنوں طالب علموں کے ساتھ ساتھ خاتون پروفیسر سحرین بخاری اور طالبات کے ساتھ جمعیت کی غنڈہ گردی کی وجہ سے شعبہ فلاسفی کے طلبہ تدریسی عمل منقطعہ کر کے بائیکاٹ پر چلے گئے ۔ہفتہ کی رات کو جمعیت کے 30سے زائد مسلح غنڈوں نے ہاسٹل نمبر 7پر دھاوا بول کر شعبہ فلاسفی کے طالب علموں شاہد ،شاہ رخ اور اسحاق کو ہاکیوں اور لاٹھیوں سے تشدد کا نشانہ بنایا ،اور ہوائی فائرنگ کی

read more »

July 7, 2011

عوام میں ریاستی اداروں کے جبر کے خلاف ابھرتی ہوئی جدوجہد

سلیم شہزاد کی کاقتل ہو، خروٹ آباد کاواقع یا کراچی میں سرفراز نامی نوجوان کا رینجرز کے ہاتھوں گولیوں کا نشانہ بنانا اور ہسپتال جانے کی التجا کے جواب میں تڑپ کر مرنا،اس نے ہر جگہ بحث کو جنم دیا ،جیسے میڈیا، فیس بک،یوٹیوب،ٹویٹر اور بلاگ وغیرہ پر ان واقعات پر شدید تنقید سامنے آئی۔ایک رائے واضح ہوئی کہ یہ ریاستی ادارے اپنے ہی شہریوں کو کیوں مارہی ہے۔
مسلم لیگ ن کی طرف سے فوج اوران واقعات پر ہونے والی تنقید حکمران طبقات کے شدید اندرونی تضادات کو سامنے لے آئی،فوج ایبٹ آباد والے واقع کے بعد شدید دباؤ میں تھی،

read more »

July 6, 2011

یونان میں نوجوانوں اور محنت کشوں کی بڑھتی ہوئی جدوجہد کاتناظر

پچھلے 48گھنٹے یورپی اور عالمی سرمایہ کے آقاؤں کی سانس روکی رہی، وہ ایک بار پھر سانس لیے سکتے ہیں چاہے یہ مختصر سا واقفہ ہی کیوں نہ ہو۔یونان کی پارلیمنٹ نے اس سال کے دوران محنت کشوں پرکٹوتیوں کا دوسرا بڑاحملہ کیا ہے۔ جس سے یونان کی معیشت دوالیہ پن سے بچ گی ہے اور اس کے اثرات،پرتگال،سپین،حتی کہ اٹلی اورعالمی

read more »