Archive for November, 2011

November 4, 2011

لاہور میں تحریک انصاف کا جلسہ

کامریڈ عمر نے مجھے SMSکیا کہ تحریک انصاف کے جلسے میں جا نا ہے،راقم تو اس حوالے سے پہلے ہی کامریڈ خالد کے ساتھ پروگرام بنا چکا تھا کہ ہم جلسے میں جائیں گئیں تاکہ نہ صرف پمفلٹ تقسیم کر سکیں بلکہ اس نئی پیشرفت کا جائزہ بھی لیں۔کامریڈخالد خود طویل عرصہ تحریک انصاف میں(معراج محمد گروپ) متحرک رہے تھے۔لیکن پچھلے کچھ سالوں سے اس کو چھوڑچکے اور نوجوانوں کی نظریاتی تربیت کے لیے یوتھ ویژن میں مصروف عمل تھے،ان کے بقول عمران خان نہ تو سیاست اور نہ ہی تنظیم

read more »

Advertisements