Archive for November, 2015

November 1, 2015

سرمایہ دارنہ جمہوریت میں آزدیوں پر حملہ

جمہوریت کی فتح:
مئی2013میں انتخابات اورپیپلزپارٹی سے نواز لیگ کو اقتدار کی منتقلی کو جمہوریت کی فتح قرار دیا گیا۔میڈیا اور حکمران طبقہ کے دانشور پیپلزپاٹی کے پانچ سالہ اقتدار میں تمام تر ”مشکلات“اور کرپشن کے باوجود اسکی تکمیل کو جمہوری روایات کی پختگی بتا رہے تھے۔ان کے مطابق آج کے عالمی حالات میں اب جمہوریت کے

read more »