Posts tagged ‘long live socialist revolution’

September 30, 2011

سرمایہ داری کے خلاف بغاوت

سوشلسٹ انقلاب تک ناقابل مصالحت جدوجہد

جدوجہد کا آغاز:
بجلی کی طویل لودشیڈنگ کی وجہ سے پنجاب کے مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہورہے ہیں۔جس میں جلاؤ گھیراؤ کے ساتھ مختلف سڑکوں کو بھی احتجاجیوں نے بند کردیا.لاہور،فیصل آباد،گجرانوالہ،ملتان،اوکاڑہ ، اور راولپنڈی میں شدید احتجاجات برپا ہوئے۔جن پر پولیس نے وحشیانہ تشدد،گرفتاریاں،مقدمات بھی درج کیے،لیکن احتجاج کم ہونے کی بجائے

read more »

Advertisements
April 29, 2011

یوم مئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوشلسٹ انقلاب تک ناقابل مصالحت جدوجہد

یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے اس دن کو منانے کا مقصد امریکہ کے شہر شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کویاد کرنا ہے ۔یوم مئی کا آغاز 1886ء میں محنت کشوں کی طرف سے آٹھ گھنٹے کے اوقات کار کے مطالبے سے ہوا ۔اس دن امریکہ کے محنت کشوں نے مکمل ہڑتال کی ۔تین مئی کو اس سلسلے میں شکاگو میں منعقد مزدوروں کے احتجاجی جلسے پر حملہ ہوا جس میں چار مزدور شہید ہوئے۔اس بر بریت کے خلاف محنت کش احتجاجی مظاہرے کے لئےHey market square))میں جمع ہوئے پولیس نے مظاہرہ روکنے کے لئے محنت کشوں پر تشدد کیا اسی دوران بم دھماکے میں ایک پولیس افسر ہلاک ہوا تو پولیس نے مظاہرین پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی جس کے نتیجے میں بے شمار مزدور شہید ہوئے اور درجنوں کی تعداد میں زخمی ،اس موقعے پر سرمایہ داروں نے مزدور رہنماؤں کو گرفتار کر کے پھانسیاں دی حالانکہ ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں تھا کہ وہ اس واقعے میں ملوث ہیں ۔انہوں نے مزدور تحریک کے لئے شہادت دے کر سرمایہ

read more »